Only for Female, صرف عورتوں کے لیے
Make up
بیوٹی پارلر میں بہت سی سروسز دی جاتی ہیں، جیسے
- فیشل – جلد کو صاف اور چمکدار بنانے کے لیے
- ویکسنگ – جسم کے غیر ضروری بالوں کو ہٹانے کے لیے
- منیکیور اور پیڈیکیور – ہاتھوں اور پیروں کی خوبصورتی کے لیے
- ہیئر کٹنگ اور اسٹائلنگ – بالوں کو کاٹنے اور سنوارنے کے لیے
- بالوں کا رنگ اور ہائلائٹس – نئے لُک کے لیے
- میک اپ – شادی، پارٹی یا روزمرہ کے لیے
- مہندی – ہاتھوں اور پیروں پر ڈیزائن بنانے کے لیے
- اسکن ٹریٹمنٹ – دانوں، جھریوں اور داغ دھبوں کے لیے
1. Name: نیو لُک بیوٹی پارلر
Address: نزد انصاری پان شاپ، چھوٹے قبرستان والا بازار
Phone No: 03....
|--------✨🔹✨--------|