کرول یوسی کے سارے سکول اور اکیڈمی کے داخلہ کی اپڈیٹس
1. 👇 مارچنگ بیل سکول میں فری داخلہ جاری ہے
ایڈریس : صابر گورائیہ والی گلی، نزد جامعہ مسجد منور
2. 👇 دی سکل اکیڈمی میں داخلہ جاری ہے
ایڈریس : جٹاں والی گلی، مین بازار
3. مدرسہ صراط المستقیم للبنات
درس نظامی، عالمہ فاضلہ، قرآن پاک ترجمہ اور ناظرہ میں داخلہ جاری ہے